30سے 40 لڑکے کشمیر پریمیر لیگ میں کھیلیں گے، میرپور میں ٹیلنٹ ہے ، اظہر محمود

حکومت کو میرپوراسٹیڈیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،سلیکٹر کے پی ایل سعید اجمل کی میڈیا سے گفتگو

جمعرات 7 جنوری 2021 16:16

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2021ء) سلیکٹر کشمیر پریمیر لیگ اظہر محمود نے کہاہے کہ 30سے 40 لڑکے کشمیر پریمیر لیگ میں کھیلیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میرپور کے لڑکوں میں کافی ٹیلنٹ ہے ۔

(جاری ہے)

سعید اجمل نے کہاکہ امید ہے آزاد کشمیر سے بہترین اسپنرز ملیں گے۔ سلیکٹر کے پی ایل سعید اجمل نے کہاکہ حکومت کو میرپوراسٹیڈیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ تنویر مغل منیجر کے پی ایل نے کہاکہ کوشش ہے لوکل ٹیلنٹ سامنے اور کشمیر پریمیر لیگ کا حصہ بنے۔

متعلقہ عنوان :

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں