کمشنر میرپور ڈویژن کی زیرصدارت شجرکاری مہم کے سلسلہ میں اجلاس
عوام زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر مہم کو کامیاب بنائے، چوہدری محمد رقیب
جمعہ 24 جولائی 2020 22:45
(جاری ہے)
محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری مہم کے دوران کوئی آگاہی مہم /Compaignوغیرہ نہیں کی جاتی، جس کی وجہ سے لوگوں میں اس نسبت آگاہی اور درختوں کی پیداوار میں اضافہ کا رحجان پیدا نہیں ہوتا۔
ضلع میرپو رمیں شجر کاری کے سلسلہ میں مختلف محکمہ جات نے کیا کیا اقدامات /کارروائیاں کی ہیں کی نسبت محکمہ جنگلات کے ترقیاتی شعبے کے نمائندہ عمران شفیع،مہتمم جنگلات نے شرکائ میٹنگ کو بتایا کہ ہمارے پاس مختلف ترقیاتی منصوبہ جات ہیں جن کے تحت مستقبل میں شجر کاری مہم کے دوران مختلف اقسام نوع کے درختان لگائیں جائیں گے۔ علاوہ ازیں حکومت کی جانب سے مستقبل قریب میں 10 ملین درختوں کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے۔ جس میں ان اہداف کے حصول کے لئے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اس وقت محکمہ جنگلات کے پاس تقریباًچار لاکھ پودے موجود ہیں جو مختلف سرکاری ادارہ جات اور غیر سرکاری تنظیموں کو اٴْن کی ڈیمانڈ کے مطابق مفت پودے فراہم کئے جائیں گے۔ عوام الناس کو یہ پیش کش بھی کی گئی ہے کہ اگر کوئی شخص /ادارہ /تنظیم تقریباً40کنال اراضی شجرکاری کے لئے فراہم کرئے تو محکمہ جنگلات اس کی نسبت تمام سہولیات از قسم پودوں کی مفت فراہمی، پلانٹیشن بذریعہ محکمانہ لیبر، تکنیکی رائے اور درختوں کی پرورش کے لئے دیگر ضروری معاونت فراہم کرے گا۔ البتہ اس اراضی پر لگائے گئے پودا جات کی دیکھ بھال /حفاظت کی ذمہ محکمہ جنگلات کی نہ ہوگی بلکہ حفاظت /دیکھ بھال کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ شخص /ادارہ /تنظیم کے ذمہ ہوگی۔ محکمہ جنگلات کی جانب سے چند جگہوں /علاقوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جن میں شجر کاری کیلئے کو شش کی جارہی ہے۔ ضلع میرپور میں لہڑی بیلہ، چترپڑی قبرستان، مواہ اور دھان گلی انٹری پوائنٹ پر اگلے چند دنوں تک شجر کاری کا باقاعدہ آغاز کیا جارہا ہے۔میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میرا فرض ہے عوام کی تکلیف دور کروں، بڑیال کے عوام نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا،وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین ..
کرپشن معاشرے کا ناسور ،ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،مشتاق احمد جنجوعہ
شہید ذوالفقار علی بھٹو امت مسلمہ کیلئے امید کی کرن تھے ،چوہدری عبدالمجید
عام آدمی کے لیے ہرممکن ریلیف وزیر اعظم آزاد کشمیرکا بنیادی منشور ہے ،موسٹ سینئر وزیر
بے روزگاری کے مسئلے کے حل کیلئے آزاد کشمیر میں صنعتوں کو فروغ دیا جانا ضروری ہے، بیرسٹر سلطان
میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں گزشتہ 10 روزسے چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کا انکشاف
آزادکشمیر کی اعلی عدلیہ انصاف کی فراہمی کے لئے قابل فخر کام کر رہی ہے، جسٹس راجہ سعید اکرم خان
کراچی سمیت ملک بھر میں الیکشن نتائج کے خلاف اپوزیشن جماعتوں جی ڈی اے اتحاد میں شامل جماعتوں ، پاکستان ..
پاکستان مسلم لیگ ن عوام کے حقوق کی ضامن ملک پاکستان کی محافظ جماعت ہے،راجہ فاتح محمود کیانی
پتنگ والے نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست کرنا چاہتے ہیں
چوتھی بار جو وزیراعظم بننا چاہ رہا ہے وہ اتنا بزدل ہے کہ مباحثے کیلئے تیار نہیں
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں ، ترجمان جموں و کشمیر ..
میر پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ