مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 1 ستمبر 2017 10:00

مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق
مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1ستمبر۔2017ء) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل امبارکےعلاقے شاتی مینہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں باپ بیٹے سمیت3افراد جاں بحق،2زخمی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کوباجوڑاسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

مہمند ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں