روس کی شمالی ریاست کومی جمہوریہ میں ہیلی کاپٹرلاپتا ہوگیا۔

جمعرات 9 نومبر 2017 18:47

روس کی شمالی ریاست کومی جمہوریہ میں ہیلی کاپٹرلاپتا ہوگیا۔
ماسکو: (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 نومبر2017ء) روس کی شمالی ریاست میں ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق روس کی شمالی ریاست کومی جمہوریہ میں نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹرلاپتا ہوگیا۔

(جاری ہے)

ہیلی کاپٹرنے اوگتا سے70کلومیٹر دور ہنگامی لینڈنگ کی تھی جبکہ ہنگامی لیڈنگ کے بعد ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ ہیلی کاپٹر میں عملے سمیت 10 افراد سوار تھے تاہم ہنگامی لیڈنگ کے بعد سے تاحال کسی سے رابطہ نہیں ہوہارہا جبکہ ہیلی کاپٹر عملے سے مسلسل رابطے کی کوشش جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

مہمند ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں