مہمند ایجنسی میں اسلام کی سربلندی کیلئے کسی قسم قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،مولانا راحت حسین
جمعہ 12 جنوری 2018 21:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے ہمیشہ قومی اسمبلی میں اسلام کے تحفظ اور سر بلند ی کیلئے ہر فورم پر آواز اُٹھائی ہے، ہم اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چل کر ان کے تمام فیصلوں کو من و عن تسلیم کرینگے اور باطل قوتوں کا ڈٹ کر نظریہ اسلام کے تحت ان کا مقابلہ کرینگے موجودہ فساد کے دور میں مغربی قوتوں نے اسلام کے خلاف ہر قسم کی سازشیں شروع کر رکھی ہے، مگر جے یو آئی نے اجتماعی طور پر ہمیشہ اپنی زندگی اسلام کی سر بلندی کیلئے وقف کر دی ہے۔
کیونکہ جمعیت علمائے اسلام ایک فکری نظریہ کا جماعت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جے ٹی آئی کے جوانوں کو چاہئے کہ وہ احساس ذمہ داری کی تربیت لیکر ایک ہی پلیٹ فارم پر جمع ہو جائے۔ تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی مولانا راحت حسین نے نومنتخب جمعیت طلباء اسلام مہمند ایجنسی کے صدر حافظ تاج ولی خان، سینئر نائب صدر حافظ حلیم، نائب صدر اول اسرار الدین، نائب صدردوئم عبدالبصیر ، جنرل سیکرٹری محمد طارق خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ اعزاز علی، سیکرٹری اطلاعات احمد ندیم ، ڈپٹی سیکرٹری نعمان، فنانس سیکرٹری محمد ارشاد، ڈپٹی فنانس وحید گل، فنانس سیکرٹری دوئم فرید اللہ اور جائنٹ سیکرٹری فضل محمد سے حلف لیا۔ جے ٹی آئی مہمند ایجنسی کے نو منتخب صدر تاج ولی خان نے اپنے اکابرین کے فیصلوں کو من و عن تسلیم کرنے ،جے یو آئی کے آئین و دستور کی مکمل پاسداری اور رہنماء اصولوں کو اپنانے کا عہد کیا۔مہمند ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مہمند ،مسلسل بارش کے باعث دیوار گرنے سے چار بچے زخمی ،ہسپتال منتقل
مہمند، قبائلی اضلاع میں قائم ہونیوالے پختونخوا ایف ایم ریڈیوز سٹیشنز فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث بند ..
اربن پالیسی اینڈ پلاننگ یونٹ کامقامی صحافیوں کیساتھ مہمند کی ترقی و خوشحالی بارے مشاورتی اجلاس
مہمند ،خوشحال خان شہید کے پانچوں قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا
پاک فوج کی جانب سے ضلع مہمند میں تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات جاری
مہمند،برہ کدی باد سیاہ کلی میں جے یو آئی کا جلسہ، درجنوں افراد پارٹی میں شامل
مہمند پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل،شاکراللہ صدر اور بشیرخان جنرل سیکرٹری منتخب
مہمند، این اے 26کیلئے 16 امیدوار میدان میں اتر گئے
مہمند ،ٹرائبل یونین آف جرنلسٹ کے سالانہ انتخابات مکمل ،قاضی فضل اللہ صدر خادم خان آفریدی جنرل سیکرٹری ..
سی ٹی ڈی مہمند ریجن نے کارروائی کر کے دہشت گرد اور 6 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا
ٹرائبل یونین آف جرنلسٹس کی مرکزی کابینہ و ایگزیکٹیو کونسل نے الیکشن کمیٹی تشکیل دیدی
چیئرمین واپڈا کا مہمند ڈیم کا دورہ، مختلف سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا
مہمند ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پرویزالٰہی نے حمایتیوں ،پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا
-
عمرسرفرازچیمہ نے جناح ہائوس کے باہر جلا ئوگھیرا ئومقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا
-
پنجاب حکومت نے ضلع ساہیوال کی 5 اہم سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی منظوری دے دی
-
پاکستان میں افراط زر کی شرح میں کمی کی پیشنگوئی ہے، مالیاتی استحکام اورتوانائی وایس اوایزمیں اصلاحات کے عمل پرپاکستان کے ساتھ روابط جاری رکھیں گے، آئی ایم ایف
-
ایف آئی اے نے اووربلنگ کرنے والے لیسکو کے 7 افسران کیخلاف مقدمات درج کرلئے
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی جانب سے صحیح نتائج پر پہنچنے کی کوشش ہی نہیں کی گئی، رانا ثناءاللہ
-
بلوچستان میں بارشوں سے درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس :وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور شبلی فراز کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع
-
متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کا روٹی کم قیمت پر بیچنے سے صاف انکار،گرفتاریاں اور جرمانے بھی جاری
-
لائبہ خان کی شوخ و چنچل اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے
-
خدیجہ شاہ کو ایک اور ریلیف مل گیا، عسکری ٹاور حملہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ