برآمدکنندگان نے 99ہزار589گانٹھ روئی کی خریداری کرلی

منگل 18 دسمبر 2018 13:15

برآمدکنندگان نے 99ہزار589گانٹھ روئی کی خریداری کرلی
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن(پی سی جی ای)کے مطابق برآمدکنندگان نی15 دسمبر تک ملک بھر کی جیننگ فیکٹریوں سی99ہزار589گانٹھ روئی کی خریداری کی۔

(جاری ہے)

برآمدکنندگان میں پنجاب سی15 دسمبر تک 2800گانٹھ اورسندھ سے 96ہزار789گانٹھ روئی کی خریداری کی جبکہ ایکسپورٹرز نے گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران ملک بھر سے 2لاکھ 13ہزار630گانٹھ رو ئی خریدی تھی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں