کپاس کی پیداوارمیں کمی کے باوجود ضلع سانگھڑ پیداواری لحاظ سے سے آگے

منگل 18 دسمبر 2018 13:15

ْملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) کپاس کی فصل میں کمی کے باوجود صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑپیداواری لحاظ سے پہلے نمبرپرہی موجودہے۔

(جاری ہے)

15 دسمبر تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 12لاکھ 72ہزار 975 گانٹھ کپاس پہنچی۔ پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کی جننگ فیکٹریوںمیں 10لاکھ 95ہزار437 گانٹھ کپاس پہنچی اور ضلع بہاولپور کی جننگ فیکٹر یوں میں 8 لاکھ 63ہزار442گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں