ملک بھر میں 14 فیکٹریوں میں جننگ کا کام جاری

بدھ 18 اپریل 2018 19:59

ملک بھر میں 14 فیکٹریوں میں جننگ کا کام جاری
ملتان۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی ای)کے مطابق15اپریل تک پنجاب اور سندھ کی14جننگ فیکٹریوں میںجننگ کا کام جاری ہے، ملک بھرمیں تقریبا 1300جننگ فیکٹریاں ہیں جن میں سے پنجاب کی10اورسندھ کی 04 جننگ فیکٹریوں میںجننگ کا کام جاری ہے، جبکہ گزشتہ سال(2017) کے اسی عرصہ کے دوران پنجاب کی 04 اور سندھ کی 3جننگ فیکٹریوں میں کام ہو رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں