برآمدکنندگان نے دو لاکھ زائد گانٹھ روئی کی خریداری کی

بدھ 18 اپریل 2018 19:59

برآمدکنندگان نے دو لاکھ زائد گانٹھ روئی کی خریداری کی
ملتان۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن(پی سی جی ای)کے مطابق برآمدکنندگان نی15اپریل تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں سی2 لاکھ 16 ہزار 615 گانٹھ روئی کی خریداری کی، برآمدکنندگان میں پنجاب سی15اپریل تک 25ہزار850گانٹھ جبکہ صوبہ سندھ سے 15اپریل تک 1لاکھ 90 ہزار 765 گانٹھ روئی کی خریداری کی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں