پاکستان بھرمیں513 فیکٹریوں میںجیننگ کا کام جاری

منگل 18 دسمبر 2018 13:15

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن (پی سی جی ای)کے مطا بق 15 دسمبر تک پنجاب اورسندھ کی513 جیننگ فیکٹریوں میںجیننگ کا کام تسلسل کے ساتھ جاری رہا۔

(جاری ہے)

ملک بھرمیں تقریباًً1300جیننگ فیکٹریاںہیں جن میں سے پنجاب کی365 اورسندھ کی 148جیننگ فیکٹریوںمیںجیننگ کا کام جاری ہے۔ گزشتہ سال(2017) کے اسی عرصہ کے دوران پنجاب کی 597 اور سندھ کی 229 جننگ فیکٹریوں میں کام ہو رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں