میٹرو اور سڑکوں سے زیادہ صحت کے منصوبے اہم ہیں،جنوبی پنجاب کا علاقہ محرومیت کی تصویر ہے،یہاں لاشیں سستی اورغریب لوگوں کی ہیں۔اگرسانحہ احمدپورشرقیہ جیسا واقعہ تخت لاہور میں پیش آتاتو پورے صوبے کی مشینری لاہور پہنچ جاتی،بہاولپورڈویڑنل ہیڈ کوارٹر ہے ،یہاں برن یونٹ ہوتا تواموات کم ہوتیں
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کا احمد پورشرقیہ جائے حادثہ کا دورہ ‘نشتر ہسپتال ملتان میں زخمیوں کی عیادت کی ‘میڈیا سے گفتگو میں حکومت پر کڑی تنقید
اتوار 25 جون 2017 19:50
(جاری ہے)
شاہ محمودقریشی کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب حکومت کی ترجیح نہیں ہے۔حکومت جنوبی پنجاب سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کرنا بند کرے۔
انہوں نے کہا کہ حادثے کے بعد حفاظتی اقدامات نہیں کیے گئے ،فوری اقدامات کئے جاتے تو نقصانات کم ہوتے۔جنوبی پنجاب کا علاقہ محرومیت کی تصویر ہے،مسلم لیگ ن کی حکومت کو پنجاب میں دسواں سال ہے ،حکومت نے جنوبی پنجاب کی تعمیروترقی کے بڑے دعوے کیے ،لیکن آج قوم نے دیکھ لیا کہ حقیقت کیا ہے۔بہاولپورڈویڑنل ہیڈکوارٹر ہے لیکن یہاں برن یونٹ نہیں ہے۔اگریہاں برن یونٹ ہوتا تواموات کم ہوتیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی ترجیحات درست نہیں ہیں۔تعلیم،صحت اور روزگار حکومت کی ترجیحات میں سرے سے شامل ہی نہیں ہے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد
ملتان ،ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 307افراد کوریسکیو کیا
ملتان،شعبہ انگریزی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر میمونہ کو قائداعظم گولڈمیڈل سے نوازاگیا
انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈپٹی کمشنر ملتان
پی ایچ اے ملتان کا پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
ملتان، واسا ملتان کا نادہنگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،ملتان میں غیر قانونی استعمال پر متعدد گھریلو اور کمرشل کنکشن منقطع
پی او سٹاف کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 210 مجرمان گرفتار
ایم ڈی اے کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
سی پی او ملتان صادق علی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت