کچھ قوتیں ہیں جو نہیں چاہتی ملک میں امن ہو،
اتنی قربانیاں دینے کے باوجود دنیا ہم پر انگلیاں اٹھاتی ہے، وزرا جے آئی ٹی کو نہیں سپریم کورٹ کو دھمکانے کی کوشش کر رہے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 28 جون 2017 16:37
(جاری ہے)
ملتان میں درگاہ حضرت بہاوالدین زکریا ملتانی ؒ پر نماز عید ادا کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ سوگوار حالات میں عید منائی جا رہی، تاریخ کا بد ترین سانحہ ہواہے جس میں 152 ہلاکتیں ہو ئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو اللہ صحت دے، قوم کی نظریں سانحہ بہاولپور، پارہ چنار، کراچی، کوئٹہ پر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں انصاف اور احتساب کا عمل آگے بڑھے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں میں لوگ آتے ہیں، انہیں خوش آمدید کیا جاتا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزرا جے آئی ٹی کو نہیں سپریم کورٹ کو دھمکانے کی کوشش کر رہے ہیں، جس پر فاضل ججز نے کہا کہ ہم ڈرنے والے نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
ملتان میں طوفان بادوباراں ،کپاس کی فصلوں میں پانی جمع ہو گیا
سی ای او ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مختلف علاقوں کا دورہ ، صفائی مہم کا جائزہ لیا
ریسکیو 1122 ملتان نے 24 گھنٹوں میں 329افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
پولیس ملازمین کی صحت اولین ترجیح،علاج معالجے کا بہترین انتظام کیا جا ئے گا، ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب
سوئی گیس ٹاسک فورس کا ملتان کے مختلف علاقوں میں آپریشن،غیر قانونی استعمال پر متعدد کنکشن منقطع
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ اختتام پزیر
ملتان میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ،واسا کا اپنے تمام سٹیشنز کو الرٹ رہنے کا حکم
محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام زمین کے علامی دن پر آگاہی واک منعقد
پلاسٹک کی آلودگی ایک عالمی بحران ہے جس کے برے اثرات کئی برس رہتے ہیں، وائس چانسلرخواتین یونیورسٹی
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی