حضرت بہائوالدین زکریاکے عرس پرملتان میں عام تعطیل ہوگی

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:32

حضرت بہائوالدین زکریاکے عرس پرملتان میں عام تعطیل ہوگی
ملتان۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء)حضرت بہائوالدین زکریاکے عرس کے سلسلے میں عام تعطیل کااعلان کردیاگیاہے ۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق 17اکتوبر بروز بدھ کو شہرمیں عام تعطیل ہوگی ۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں