ملتان کے رکشہ ڈرائیور نے محبت میں ’’شام کے بعد ‘‘ کے نام سے کتاب شائع کرا دی

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:50

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2018ء) ملتان کے شاعر رکشہ ڈرائیور رانا محمد امجد نے محبت میں ’’ شام کے بعد ‘‘ کے نام سے کتاب شائع کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتان کا رکشہ ڈرائیور رانا محمد امجد نے محبت میں پہلے بھی 10 کتابیں لکھی ہیں لیکن مالی حالات کی وجہ سے ان کو شائع نہیں کرا سکا لیکن اس مرتبہ رکشہ ڈرائیور نے ایک نئی کتاب جس کا نام ’’شام کے بعد ‘‘ کو شائع کرا دیا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں