کچھ دن قبل اغوا ہونے والے پروفیسر کو لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے جُرم میں معطل کر دیا گیا
اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر واصف پر طالبات کو ہراساں کرنے کا الزام عائد تھا
سمیرا فقیرحسین پیر 17 دسمبر 2018 11:49
(جاری ہے)
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق پروفیسر واصف نعمان بدھ کے روز لا پتہ ہوئے، جس کے بعد ان کے اہل خانہ کو علم ہوا کہ چھ افراد نے انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
ڈاکٹر واصف کے اغوا پر یونیورسٹی اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن اور ایمپلائز یونین نے احتجاج کی کال دے دی اور احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کر دی۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا تھا کہ ڈاکٹر واصف کو فوری طور پر بازیاب کروایا جائے۔ ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کے طلبا نے موقف اپنایا کہ ڈاکٹر واصف ڈیپارٹمنٹ کی لڑکیوں کو ہراساں کرتے ہیں۔ اسٹوڈنٹ یونین کے چند طلبا نے انہیں اس حوالے سے خبردار بھی کیا تھا لیکن وہ ایسا کرنے سے باز نہیں آئے۔ پولیس اہلکار نے بتایا کہ پانچ طلبا ایک گاڑی میں پروفیسر واصف نعمان کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے جب پولیس نے مداخلت کی اور گاڑی روک پر پروفیسر واصف نعمان کا باحفاظت بازیاب کروالیا۔ کچھ میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ پورے کیمپس میں گردش کرنے والی واصف نعمان کی ویڈیوز کو لے کر انہیں بلیک میل بھی کیا جاتا تھا۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے منڈیوں سے عام مارکیٹ میں سپلائی چین کو سختی سے مانیٹر کیا ..
ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد
ملتان ،ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 307افراد کوریسکیو کیا
ملتان،شعبہ انگریزی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر میمونہ کو قائداعظم گولڈمیڈل سے نوازاگیا
انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈپٹی کمشنر ملتان
پی ایچ اے ملتان کا پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
ملتان، واسا ملتان کا نادہنگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا