ملتان میٹرو پراجیکٹس میں پیشرفت ، کیس میں انویسٹی گیشن مکمل کر لی گئی

کیس میں تین ریفرنس دائر کئے جائیں گے

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:14

ملتان میٹرو پراجیکٹس میں پیشرفت ، کیس میں انویسٹی گیشن مکمل کر لی گئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) ملتان میٹرو پراجیکٹس میں پیشرفت ،کرپشن کیس میں انویسٹی گیشن مکمل کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق کیس میں تین ریفرنس دائر کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس کی منظوری ایگزیکٹو بورڈ کیاجلاس میں دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں