ملتان اورمضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا

اتوار 19 مئی 2019 18:55

ملتان ۔19مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2019ء) محکمہ موسمیات کے مطا بق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرات39.0اورکم سے کم 24.7سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 53فیصداورشام 5بجے 25فیصدتھا۔آج سوموارکے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر16منٹ پرطلوع اورغروب آفتاب 7بجکر05منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں