آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

اتوار 26 مئی 2019 18:55

ملتان ۔26مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.4اورکم سے کم 25.0اسینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 59فیصداورشام 5بجے 25فیصدتھا۔آج سوموار کے روزملتان میں طلوع آفتاب 5بجکر13منٹ پراورغروب آفتاب 7بجکر09منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں