کالم نوربصیرت کے مصنف اورنامور عالم دین عبدالرشیدمیاں کی 23ویں برسی (آج) منائی جائے گی

اتوار 15 ستمبر 2019 15:30

ملتان ۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) معروف عالم دین اردووانگریزی کے ادیب،مترجم اورنوائے وقت کے دینی کالم نوربصیرت کے مصنف عبدالرشیدمیاں کی 23ویںبرسی 16ستمبرکومنائی جائے گی۔

(جاری ہے)

عبدالرشید میاں یکم جنوری 1915ء ضلع گوجرانوالامیں پیداہوئے،تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ لاہور آگئے۔لاہورمیں مسجد کے خطیب کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دیئے اورنوائے وقت کیلئے دینی کالم بھی لکھتے رہے ۔ان کی ایک انگریزی کتاب بھی شائع ہوئی 16ستمبر1996ء کو لاہور میں دہشت گردی کانشانہ بن گئے ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں