پاکستان بھر میں 403 فیکٹریوں میں جیننگ کا کام شروع

بدھ 18 ستمبر 2019 13:35

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن (پی سی جی ای)کے مطابق15ستمبر تک پنجاب اورسندھ کی403جیننگ فیکٹریوں میں جیننگ کا کام شروع ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

ملک بھرمیں تقریباًً1300جیننگ فیکٹریاںہیں جن میں سے پنجاب کی206اورسندھ کی 197جیننگ فیکٹریوںمیںجیننگ کا کام جاری ہے۔جبکہ گزشتہ سال(2018) کے اسی عرصہ کے دوران پنجاب کی 351اور سندھ کی 234جیننگ فیکٹریوں میں کام ہو رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں