برآمدکنندگان نے سندھ سے 30 ہزارگانٹھ سے زائد روئی کی خریداری کرلی

بدھ 18 ستمبر 2019 13:35

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن(پی سی جی ای)کے مطابق برآمدکنندگان نی15ستمبرتک صوبہ سندھ کی جیننگ فیکٹریوں سی30ہزار725گانٹھ روئی کی خریداری کی۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال 2018ء میںصوبہ سندھ کی جننگ فیکٹریوں میں اسی عرصے کے دوران 41ہزار60گانٹھ کی خریداری کی تھی۔ برآمدکنندگان15ستمبر 2019ء تک صوبہ پنجاب سے روئی کی خریداری شروع نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں