کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ سبقت لے گیا

بدھ 18 ستمبر 2019 13:35

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) کپاس کی نئی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑپیداواری لحاظ سے پہلے نمبرپرہی موجودہے۔

(جاری ہے)

15ستمبر تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 7لاکھ99ہزار413 اورضلع حیدرآباد میں ایک لاکھ22ہزار666گانٹھ کپاس پہنچی۔پنجاب کے ضلع ساہیوال کی جیننگ فیکٹریوںمیں 1لاکھ 11ہزار879گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں