آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گا،صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی،محکمہ موسمیات

اتوار 15 دسمبر 2019 19:50

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گا،صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی،محکمہ موسمیات
ملتان ۔ 15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گا،صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13.5اورکم سے کم 9.9سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 87فیصداورشام 5بجی88فیصد تھا۔آج پیر کے روزملتان میں طلوع آفتاب 7بجکر02منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر17منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں