ملتان ، لوہار کالونی کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، دوشدید زخمی

اتوار 19 جنوری 2020 19:05

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2020ء) ملتان میں لوہار کالونی کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اوردوشدیدزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122ذرائع کے مطابق حادثہ اتوارکے روزدوپہرکے وقت پیش آیا،حادثے کے نتیجے میں 30سالہ اکرم ولد یٰسین جاں بحق ہوگیازخمیوں میںساجد ولد یٰسین عمر25سال اورمحسن ولد ارشادعمر16سال شامل ہیں ۔زخمیوںکونشترہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں