بعض قوتیں امریکہ اورطالبان کے درمیان مذاکرات میں رخنہ ڈالنا چاہتی ہیں، شاہ محمود قریشی
�وری کو دوحہ میںتاریخی معاہدہ امن کی جانب بڑی پیش رفت ہوگا، وزیرخارجہ کی ملتان میں میڈیا سے بات چیت
اتوار 23 فروری 2020 15:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہم نے ڈیڑھ سال خاموشی سے ایسا ماحول بنانے کی کوشش کرتے رہے کہ فریقین کے درمیان بات چیت کاآغاز ہوسکے، ہم نے طالبان کو قائل کیا اور دنیا کو بتایا کہ افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، ہم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی قائل کیا جس کے بعد انہوں نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے زلمے خلیل زاد کو اپنا نمائندہ مقرر کیا، تنازعے کے سیاسی حل کے لیے دونوں اطراف سے مذاکرات کا آغازہوا۔
ہم نے دنیا کو بتایا کہ افغانستان میں 19سال سے جو جنگ جاری ہے اس نے ہزاروں افراد کی جان لی، بے شمار گھر اجڑ گئے ، لوگ زخمی اورمعذور ہوئے اور افغان دارالحکومت سمیت مختلف شہر خودکش دھماکوں کی زد میں رہے۔ پاکستان کویقین ہے کہ امریکہ اورطالبان میں امن معاہدے کے بعد ترقی کے ایک نئے دور کا آغازہوگا۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے مزید کہاکہ پاکستان کشمیر کے مسئلے کوحکومت بہترانداز میں اجاگر کررہی ہے اور دنیا نے ہماری آواز پر توجہ بھی دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈائون کو 202دن ہوگئے ہیں۔کشمیری جن حالات کاشکار ہیں ہم نے دنیا کی جانب اس کی توجہ دلائی ہے۔انسانی حقوق کی تنظیمیں، امریکی کانگریس، یورپی پارلیمنٹ ،برطانوی ایوان نمائندگان میں یہ مسئلہ زیربحث آچکا ہے۔ عالمی میڈیا بھی اس پر بات کررہا ہے اور کشمیر کے مسئلے نے خود مودی حکومت کو بھی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ آج آزادی کی تحریک مقبوضہ کشمیر سے نکل کر دیگر بھارتی ریاستوں میں پھیل چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ
ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے منڈیوں سے عام مارکیٹ میں سپلائی چین کو سختی سے مانیٹر کیا ..
ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد
ملتان ،ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 307افراد کوریسکیو کیا
ملتان،شعبہ انگریزی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر میمونہ کو قائداعظم گولڈمیڈل سے نوازاگیا
انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈپٹی کمشنر ملتان
پی ایچ اے ملتان کا پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
ملتان، واسا ملتان کا نادہنگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا