ملتان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات

پیر 25 مئی 2020 19:15

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروز سوموارملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 45.5اور کم سے کم 29.3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔

(جاری ہے)

ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 42فیصد اور شام پانچ بجے 14فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں