ملتان میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہنے، گردآلودہوائیں چلنے کاامکان

منگل 11 اگست 2020 19:40

ملتان ۔11 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طوپرابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1اورکم سے کم 29.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8 بجے ہوامیں نمی کاتناسب 82فیصداورشام 5بجے 48فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر37منٹ پراورغروب آفتاب شام 07بجے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں