کارکنان30 نومبر کو منعقد ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کو یقینی بنائیں، یوسف رضا گیلانی

منگل نومبر 23:29

کارکنان30 نومبر کو منعقد ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کو یقینی بنائیں، ..
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کارکنان سے کہا ہے کہ وہ 30 نومبر کو منعقد ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کو یقینی بنائیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں سید یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ پی ڈی ایم عوام کے لیے سڑکوں پر نکلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ملک میں آئین کی بالادستی چاہتی ہے۔سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عوام کے حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے۔

ملتان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments