ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ، اجازت نہ دینے پر کارکنان قاسم باغ کے تالے توڑ کر اسٹیڈیم میں داخل
پولیس اور انتطامیہ کی تمام رکاوٹیں توڑ دی ہیں، دروازے توڑ کر ہم نے اسٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، موسیٰ گیلانی
ہفتہ 28 نومبر 2020 15:50
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی کے کارکنان تمام رکاوٹیں اور پولیس حصار توڑ کر قلعہ کہنہ قاسم میں داخل ہو گئے جب کہ پی پی رہنما عبد القادر گیلانی بھی گھنٹہ گھر سے جلسہ گاہ پہنچے۔ اس موقع پر پولیس اور کارکنوں میں جھگڑا اور تلخ کلامی بھی ہوئی۔
میڈیا سیل پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ موسیٰ گیلانی کی قیادت میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے جلسہ گاہ کا انتظام سنبھال لیا ہے اور اسٹیڈیم یں استقبالیہ کیمپ بھی لگا دیا ہے۔موسیٰ گیلانی کا کہنا تھا کہ ہر صورت جلسہ قلعہ کہنہ باغ اسٹیڈیم میں کریں گے، پولیس اور انتطامیہ کی تمام رکاوٹیں توڑ دی ہیں، دروازے توڑ کر ہم نے اسٹیڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملتان، سرقہ بالجبر اور موٹر سائیکل چوری سمیت متعدد وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
ملتان پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار ،شراب برآمد
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کاشتکار کپاس کی منظور شدہ بی ٹی اقسام کا تصدیق شدہ بیج کاشت کریں، ڈاکٹر ازور رضا گیلانی
تاجر برادری اور سول سوسائٹی کو صفائی مہم میں شامل کیا جائے،ڈپٹی کمشنر
فارمرزایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس، کپاس کے کاشتکاروں کے لیے 15روزہ سفارشات جاری
نشہ کے عادی افراد کو علاج کے ساتھ ہنر سکھا کر معاشی طور پر مستحکم بنایا جارہا ہے، کمشنر ملتان
آر پی او ملتان کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم
ریسکیو 1122 ملتان نے 24 گھنٹوں کے دوران 254 افرادکوریسکیوکیا، ترجمان
نسل نو کی شمولیت کے بغیر کوئی مہم کامیاب نہیں ہوسکتی، مریم خان
یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن نے سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 28 روپے فی کلواضافہ کردیا
میپکو ، ایک روز میں 131بجلی چوروں کو 51لاکھ 90ہزار روپے جرمانہ عائد،107مقدمات درج
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز