پولیس یا کوئی بھی قوت راستے میں آئے تو اسے توڑ دیں، مولانا فضل الرحمان
اگر کوئی ڈنڈے کا استعمال کرے گا تو کارکنان کو بھی ڈنڈا اٹھانے کی اجازت ہے، پی ڈی ایم سربراہ کی ملتان میں پریس کانفرنس
شہریار عباسی
اتوار نومبر
15:44

(جاری ہے)
انہوں نے کارکنوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی ڈنڈے کا استعمال کرتا ہے تو آپ کو بھی ڈنڈا اٹھانے کی اجازت ہے، پولیس یا کوئی بھی قوت آپ کی راہ میں رکاوٹ بنے تو اسے توڑ دیں۔
کل کا جلسہ ہر صورت میں ہوگا، اور کوئی اس کو روک نہیں سکتا ۔حکومت رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے، ہمارا ارادہ ہے جنوری میں لانگ مارچ نکالیں لیکن حکومت چاہتی ہے ہم پہلے ہی لانگ مارچ پر عمل شروع کر دیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کل کے جلسے کے حوالے سے حکمت عملی طے کر لی گئی ہے ، مریم نواز بھی کل ملتان پہنچ جائیں گی، عوام کا ایک سمندر ملتان پہنچے گا ۔ اس کے علاوہ بلاول بھٹو کی جگہ آصفہ بھٹو بھی ملتان جلسے میں شرکت کریں گی ۔ملتان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
ملتان سے متعلقہ
ملتان خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا
-
سیالکوٹ ،دو سول ججز کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا
-
فیصل آباد ،کرونا کے باعث مزید 9 مریض زندگی کی بازی ہار گئے
-
ْ حکومت جمہوری طرز عمل اور عوام کی خدمت کی بجائے کس ایجنڈے کی تکمیل کر ہی ہے ،افضل کھوکھر
-
حکومت کے ظلم کا سورج جلد غروب ہونے والا ہے‘ افضل کھوکھر
-
پانامہ کی طرح براڈ شیٹ بھی (ن) لیگ کے گلے کا طوق بنے گا‘ رجمان پنجاب حکومت
-
ہما کلب نے سوہان کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 2-3 گول سے ہرا کر فٹ بال جیت لیا
-
اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں نیٹ بال نمائشی میچ 5 فروری کو کھیلا جائیگا
-
این سی او سی کی اجازت کے بعد پی ایس ایل کے ٹکٹ فروخت ہونگے
-
فواد عالم کراچی ٹیسٹ کا ہیرو ہے، انضمام الحق
-
دنیائے باسکٹ بال کے مشہور کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرلیا
-
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر نظر ثانی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.