وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ملک عامر ڈوگر کے سسر کے انتقال پر اظہار افسوس

ہفتہ 1 مئی 2021 21:02

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ملک عامر ڈوگر کے سسر کے انتقال پر اظہار افسوس
ْ ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2021ء) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیر مملکت ملک عامر ڈوگرکے سسر ملک عبدالشکور ڈوگر کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں