
حکومت کلین اینڈ گرین پاکستان کے خواب کو عملی تعبیر دینے کیلئے شمسی توانائی کے منصوبوں کا اجرا کر رہی ہے،شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ اوروزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے این ایف سی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں 5سو کلو واٹ شمسی توانائی کے منصوبے کا سنگ بنیادرکھ دیا
ہفتہ 22 جنوری 2022 16:25

(جاری ہے)
انہوں نے کیا کہ گلوبل وارمنگ کے خطرات کو کم کرنے کے لئے توانائی کے متبادل ذرائع پر تیزی سے کام جاری ہے اور اس سلسلے میں ہائیڈرو پراجیکٹ اور ڈیمز کی تعمیر سے سستی بجلی پیدا کر کے قوم کی ضروریات کو پورا کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔
صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے 29 یونیورسٹیوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ جس پر مرحلہ وار کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر کی11 ہزار پرائمری سکولوں کو بھی اس مالی سال کے اختتام تک سولر انرجی پر شفٹ کر دیا جائے گا۔ اسی طرح پنجاب میں 2400 بنیادی مراکز صحت کو مرحلہ وار شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 350 پولیس اسٹیشنز سمیت بڑے ہسپتالوں کو بھی سولر انرجی کے ذریعے توانائی کی فراہمی کی منصوبہ ہے جس سے بجلی کے بلوں کی مد میں سالانہ کروڑوں روپے کی بچت ہو گی۔ وزیر توانائی نے کہا کہ ماضی میں شہباز شریف نے اقربا پروری کرتے ہوئے ان منصوبوں میں اپنے داماد کو نوازا اور مالی کرپشن کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا جبکہ بزدار حکومت قوم کی ایک ایک پائی کو امانت سمجھ کر دیانتداری کی ساتھ قوم کی حقیقی فلاح و بہبود پر خرچ کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
ملتان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
ملتان سے متعلقہ
ملتان خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
-
سندھ حکومت چائلڈ لیبر کے خلاف اہم قانون سازی کر رہی ہے، وزیراعلی سندھ
-
دشمن ممالک دہشت گردوں کی فنڈنگ کرتے ہیں، وزیر اعلی سندھ
-
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اسپین کے اعزازی قونصل خانے کے مشترکہ تعاون سے اسپین کے مخصوص ثقافتی رقص ”فلیمنکو“ کا شاندار انعقاد
-
سکھرحیدرآباد موٹروے نہ بننے پراین ایچ اے حکام سے وضاحت طلب
-
کراچی ، شہری نے لوٹنے کے بعد جانے والے دو مبینہ ڈکیت کو فائرنگ کر کے مار ڈالا
-
کراچی دھماکوں میں مماثلت، صدر اور کھارادر میں چند سیکنڈ ٹائمنگ آؤٹ ہوئی ، بم اسکواڈ
-
بولٹن مارکیٹ دھماکہ ،دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کا مالک 6ماہ قبل انتقال کرچکا
-
دہشت گردی روکنے کے لیے بنے ادارے کو انچارجز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا
-
کراچی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
اپوزیشن کے اقتدار میں آتے ہی خیالات اور بیانات بدل گئے ہیں، خرم شیر زمان
-
آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.