اہم سیاسی شخصیت کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ کے حلقے سے ملک ثاقب محمود ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے
مقدس فاروق اعوان منگل 17 مئی 2022 17:39
(جاری ہے)
شمولیت اختیار کرنے والے وفد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کی جس میں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری بھی موجود تھے ۔
مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب، حسن نیازی ، رکن صوبائی اسمبلی لطیف نذر ،فیصل آباد سے ممبر پنجاب بار کونسل امتیاز لونہ، ڈسٹرکٹ بار کے صدر بلال سعید بسرا اور سابق سیکرٹری فیصل آباد بار اظہر حنیف خان وفد میں شامل تھے ۔ سابق صدر فیصل آباد بار شہزاد چیمہ نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا ۔وفد نے چیئرمین تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ۔ عمران خان نے کہاکہ منتخب حکومت کو سازش کے ذریعے ختم کرنے کا رجحان جمہوریت کیلئے تباہ کن ہے۔ عمران خان نے کاہکہ آزاد فیصلہ سازی کے بغیر قائد و اقبال کے پاکستان کے قیام کی منزل تک رسائی ممکن نہیں۔ انہوںنے کہاکہ غلام قوموں کا حال اپنا ہوتا ہے نہ مستقبل کی کوئی امنگ، قوم اپنی آزادی و خودمختاری کے تحفظ کیلئے یکسو اور تیار ہے۔ انہوںنے کہاکہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد آگے بڑھیں اور قوم کو غلامی سے نجات دلوانے کیلئے کردار ادا کریں، شمولیت اختیار کرنے والے وکلاء کا خیر مقدم کرتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طلباو طالبات میں موٹرسائیکلوں کی فراہمی کامنصوبہ ملتان میں بھی لانچ کردیاگیا
میپکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، 109بجلی چوروں کو جرمانے
ملتان، ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 316افراد کوریسکیو کیا
ڈینگی لاروا کی تلفی کیلئے سول سوسائٹی اور تاجر برادری کو ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دینا ہوگا،سیمل مشتاق
سی پی او ملتان کی جانب سے کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل میرٹ پر حل کرنے کے احکامات
کتاب محبت کا پیغام اور عبادت کا ایک عمل ہے، صدرینگ پاکستانیز آرگنائزیشن
سی پی او ملتان کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایت
عوام کو سستی روٹی کی فراہمی پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنرملتان
ڈینگی لاروا سرویلنس میں بہتری لاکر ڈینگی وبا سے بچا جاسکتا ہے، کمشنر ملتان
شہریوں کو تھانہ کی سطح پر انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،سی پی او ملتان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم خشک رہنے اور گردآلو د ہوائیں چلنے کاامکان ..
واسا کا نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن ، 144 کمرشل اور گھریلو کنکشن منقطع کر دیے گئے
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل