غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے ،ْ مفتی عبد القوی

قندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے ،ْ گفتگو

ہفتہ 26 نومبر 2016 18:32

غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے ،ْ مفتی عبد القوی
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2016ء) معروف عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل نہیں ہوتا شہادت ہوتی ہے ،ْقندیل بلوچ کے قاتلوں کو سزائے موت دی جانی چاہیے۔

(جاری ہے)

اپنے مدرسے میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے کہا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سرائوں کے عمرے پر پابندی نہیں لگا سکتی۔خواجہ سرائوں کے عمرے پرپابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے ر ابطہ کیا ہے۔سعودی سفارت خانے کے جواب کاانتظارہے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں