ملتان، اے ٹی ایم سے 50 لاکھ روپے لوٹنے والے گروہ کا ملزم گرفتار

منگل 22 جون 2021 15:47

ملتان، اے ٹی ایم سے 50 لاکھ روپے لوٹنے والے گروہ کا ملزم گرفتار
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2021ء) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے ملتان میں کارروائی کر کے اسکیننگ ڈیوائس کے ذریعے اے ٹی ایم سے 50 لاکھ روپے لوٹنے والے گروہ کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزم سے ڈیوائسز برآمد کرلی گئیں،ملزم عمران کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔علاوہ ازیں لاہور گوالمنڈی میں ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں