میپکو نے ملازمین اور انکی بچیوں کی شادی کے اخراجات کی مد میں60لاکھ روپے کی گرانٹ تقسیم کرنے کی منظوری دیدی

پیر 16 اپریل 2018 21:02

ملتان ۔ 16اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو )اتھارٹی نے ملازمین اور انکی بچیوں کی شادی کے اخراجات کی مد میں74ملازمین میں مجموعی طور پر60لاکھ روپے کی گرانٹ تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

ہر ملازم کو 80ہزار فی کس کے حساب سے دی جارہی ہے،جن ملازمین کو یہ گرانٹ دینے کی منظوری دی گئی ہے ان میںمحمد جمیل حسین،محمد ذوالفقار،محمد رشید،رضیہ بی بی،محمد ارشد،رشیداں بی بی،مظہر حسین،محمد غفار،عبدالستار،حفیظ اللہ،محمد اشرف،محمد اکرم خان،محمد مظہر علی،صفدر علی،عبدالرئوف،جمیلہ ارشد،سعیدہ ناصرہ،محمد عارف،خالد خورشید،محمد نواز بھٹی،مقبول حسین،نوراں بی بی ،ناصر علی خان،محمد ایوب،محمدرفیق،غلام اصغر،احمد حسن،عبدالطیف،محمد امیر خان،فرزانہ عزیز،ارشاد فاطمہ،ریاض احمد،فرزانہ بیگم،صفدر علی،غلام محمد،محمد سلیم،اللہ بخش،محمد جمیل،دلبر حسین،عابد حسین،نذر محمد،غلام فرید،محمد مظہر اقبال،محمد اقبال،محمد اکرم،خورشید مائی،محمد نظیر،محمد عارف،نجب عباس،محمد نعیم،نواز اقبال،محمد احتشام،محمد شکیل،رمیز حسن،محمد سہیل قریشی،اظہر منیر،محمد ذیشان،حافظ طاہرحسین طارق،شاہد رسول،اللہ دتہ،محمد اعظم،عبدالکریم،حافظ محمود الحسن،خالد محمود،محمد حسنین،سعید اختر گِل،ملک عبدالباسط،محمد رضوان،محمد وارث،طاہر یوسف،محمد عثمان،محمد الطاف حسین،محمد زاوار اور محمد آصف شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں