کھمبوں کی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی، میپکو

جمعہ 20 جولائی 2018 22:45

ملتان۔20جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) شہر کیمختلف گرڈ اسٹیشنوں سے کھمبوں کی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی ،میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے مختلف گرڈ اسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی درستگی اور تنصیب کے سلسلہ میں23جولائی کو صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک بند رہے گی، جس سے 11KVطارق آباد،نقشبند،واپڈا کالونی،وحدت کالونی،گلگشت،خان ویلج ، احمد، غفور، اولڈ ایکسپریس،نیو ایکسپریس،اولڈ رضا ہال،سورج میانی،اولڈ جناح ٹائون، سٹیٹ بینک،خیر پور بھُٹہ،نیو لاڑ،اولڈ لاڑ،اے اینڈ بی ،پیپلز کالونی،وہاڑی روڈ، دنیا پور،محمود کوٹ اور حسن آباد فیڈرز متاثر ہوں گے،23جولائی کو11KVکسووال اور حضور آباد فیڈرز(چیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVپیرووال فیڈر(خانیوال گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،11KVواٹر سپلائی،دانش سکول اور نورنگ آباد فیڈرز(ڈی جی خان گرڈاسٹیشن ) سے صبح ساڑھے چھ بجے سے ساڑھے دس بجے صبح تک،11KVاین ایل سی،ہاشمی گارڈن،ہوت والا اورکینال گارڈن فیڈرز(بہاولپور کینٹ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVآباد پور،شاہ پور اورنظام آبادفیڈرز(میانوالی قریشیاں گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک،11KVشادن لُنڈ اور کریم والا فیڈرز (شادن لُنڈ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،11KVخان بیلہ فیڈر(جلال پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVنور پور اور ہر ی پور فیڈرز(نور پور گرڈ اسٹیشن ) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،11KVحاجی پور،فاضل پور،ساہاں والا اور اڈا چراغ شاہ فیڈرز(فاضل پور گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11KVعبدالحکیم،قتال پور،سرائے سدھو اور تلمبہ فیڈرز(ہیڈ سدھنائی گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،11KVپاور ہائوس،چک شفیع،ساندے خان،ملکہ ہانس،عزیز مکی، خواجہ اے کریم اور چن پیر فیڈرز( پاکپتن گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک جبکہ 11KVالفرید،نیو ملکہ ہانس،ایس شہید،ایچ آباد،بونگا حیات،غلام حیدر،ڈی ایچ کیو ہسپتال اور جیل فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے ساڑھے دس بجے صبح تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں