پاکستان بھرمیں585فیکٹریوں میں جیننگ کا کام شروع

منگل 18 ستمبر 2018 18:33

ملتان۔18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی ای)کے مطابق 15 ستمبر سے پنجاب اورسندھ کی585 جیننگ فیکٹریوں میں جیننگ کا کام شروع ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

ملک بھرمیں تقریباً 1300 جیننگ فیکٹریاںہیں جن میں سے پنجاب کی351اورسندھ کی 234جیننگ فیکٹریوںمیںجیننگ کا کام جاری ہے جبکہ گزشتہ سال(2017) کے اسی عرصہ کے دوران پنجاب کی 339اور سندھ کی 235جننگ فیکٹریوں میں کام ہو رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں