کسٹم کے زیرقبضہ متفرق گاڑیوں وسامان کی نیلامی 25 ستمبر کو ہوگی

بدھ 19 ستمبر 2018 18:42

ملتان۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) کسٹم ملتان کے زیرقبضہ مختلف اقسام کی گاڑیوں اورمتفرق سامان کی نیلامی 25اور26ستمبرکو ہوگی ،کسٹم ڈرائی پورٹ شیرشاہ روڈملتان میں 25ستمبر کو لینڈکروزر،ٹویوٹا ،پریمیو،سرف وٹزاورسوزکی کی جمنائی کے علاوہ ٹائرز،کپڑا چائے کی پتی ویلڈنگ راڈز ،ڈیزل آئل اوردیگر کمرشل اشیاء نیلام کی جائیں گی ،کسٹم انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان کے زیرقبضہ ٹیوٹا فیلڈر،پریمیو،ہنڈاسوک ،کرولاX،وٹز ،ہینوٹرک اورکاواساکی موٹرسائیکل کے علاوہ ٹائر ز،استریاں ،کپڑا،چاکلیٹ ودیگر کمرشل اشیاء ’’لاٹ کی شکل میں نیلام کی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں