انکم ٹیکس ٹیموں کا مارکیٹوں کادورہ ،ٹیکس گوشواروں بارے آگاہی دی

منگل 25 ستمبر 2018 23:35

ملتان۔25 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2018ء) انکم ٹیکس ٹیموںنے منگل کے روز شہرکی مختلف مارکیٹوں کادورہ کیا اور آن لائن فائلنگ اورٹیکس گوشواروں کے بارے میں آگاہی دی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرمختارحسین تھہیم ،انسپکٹرمحمد شہزاد ،محمد آصف اورشکیل احمد نے مختلف مارکیٹوں کادورہ کرکے تاجروں کوانکم ٹیکس گوشوارہ جات برائے مالی سال 2018-19ء بروقت جمع کرانے اورمختلف جرمانوں سے بچنے کے طریقہ کار کے بارے میں تفصیلی معلومات مہیاکیں۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں