ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بو رڈ آ ف ڈا ئر یکٹر کا35 وا ں اجلاس

منگل 16 اکتوبر 2018 00:02

ملتان۔ 15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) ملتا ن ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتا ن کے بو رڈ آ ف ڈا ئر یکٹر کا35 وا ں اجلاس چیئرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی و ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض ملک کی صدارت میں سرکٹ ہا ئوس میں ہوا ۔اجلاس میں بو رڈ ارا کین صا حبزا د ہ ابر اہیم ،فضل عباس ،خالد بیگ ،شیخ فضل ،خو اجہ اظہر اور ٹیکنیکل اراکین نے شر کت کی ۔

اجلاس میں ڈا ئر یکٹر بو رڈ طا ر ق انصا ر ی کا ذا تی وجوہا ت کی بناء دیا گیا استعفیٰ اکثریت را ئے سے منظو ر کر لیا گیا ۔جبکہ نئے ارا کین ارشد خا ن اور خو اجہ انیس کی تعینا تی کی بھی منظو ر ی دی گئی ۔اجلاس میں بورڈ ز نے متفقہ طو ر پر تما م انتظا می اور ما لی کمیٹیا ں تو ڑ نے کا بھی فیصلہ کیا ۔اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے ڈ پٹی کمشنر مد ثر ریا ض ملک نے کہا کہ بو رڈ آ ف ڈا ئر یکٹر کے کے کڑ ے اقداما ت کے با عث کمیٹی نے گز شتہ ما ہ 25 ہزا ر لٹر پیٹرو ل کی بچت کی جبکہ تما م گا ڑ یو ں میں پیٹرو ل کی چیکنگ کیلئے خصوصی ٹر یکرز بھی لگا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہاکہ نئے ارا کین شمولیت کے با عث نئی کمیٹیا ں تشکیل دی جا ئیں گی ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بو رڈ نے بے ضابطگیو ں کے با عث ہتھ ریڑھیوں کا ٹھیکہ منسو خ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔تما م معاملا ت کی بھر پور جا نچ کے ذریعے نئے ٹھیکے الا ٹ کئے جا ئیں گے ۔مدثر ریاض ملک نے کہا کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی انتظا می سیٹو ں پر جلد بھر تی مکمل کر کے افرادی قوت میں اضا فہ کیا جا ئے گا ۔اس موقع پر بو رڈ آ ف ڈا ئر یکٹرز نے مانیٹر نگ آ فیسر ز بھی بھر تی کر نے کا فیصلہ کیا جو پیٹرو ل کی مقداراور کھپت چیک کر نے کے ساتھ دیگر فر ائض بھی سر انجام دینگے ۔اس موقع پر بو رڈ نے مختلف امور کی بھی منظور ی دی ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں