پاکستان کی 909 فیکٹریوں میں جننگ کا کام جاری

جمعرات 18 اکتوبر 2018 14:50

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن (پی سی جی ای)کے مطابق اکتوبر تک پنجاب اورسندھ کی777 جننگ فیکٹریوں میںجننگ کا کام تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ملک بھرمیں تقریباً 1300 جننگ فیکٹریاںہیں جن میں سے پنجاب کی 622 اور سندھ کی 287 جننگ فیکٹریوںمیںجننگ کا کام جاری ہے جبکہ گزشتہ سال (2017ئ) کے اسی عرصہ کے دوران پنجاب کی 685 اور سندھ کی 294 جننگ فیکٹریوں میں کام ہو رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں