کپاس کی پیداوار کے لحاظ سے ضلع سانگھڑ پہلے نمبر پر رہا

جمعرات 18 اکتوبر 2018 14:50

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) کپاس کی نئی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑ پیداواری لحاظ سے پہلے نمبر پر ہی موجود ہے۔

(جاری ہے)

15 اکتوبر تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جننگ فیکٹریوں میں 11 لاکھ 59 ہزار 170 گانٹھ کپاس پہنچی۔ پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی جننگ فیکٹریوں میں 4 لاکھ 15 ہزار 590 گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں