ملتان،ریجنل ٹیکس آفس کے دوانسپکٹرزتبدیل

جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:20

ملتان۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) ریجنل ٹیکس آفس(آرٹی او)ملتان کے دوانسپکٹرز کوفوری طورپرتبدیل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

انسپکٹرنصیراحمد کو کارپوریٹ زون سے سی آئی آر ملتان زون جبکہ محمد آفتاب کوان لینڈ ریونیویونٹ پانچ سے کارپوریٹ زون جوائننگ دینے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔دریں اثناء ان لینڈریونیورینج IIسے محمد سہیل یوڈی سی کو بھی فوری طورپرسی آئی آر(اپیل)ملتان میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں