میرنادرمگسی تیسری تھل جیپ ریلی کے بھی فاتح
اتوار 18 نومبر 2018 23:10
(جاری ہے)
پری پیڈ بی کیٹگری میں پہلے نمبر پر اسد شادی خیل آئے انہوں نے فاصلہ 2گھنٹے 35منٹ میں طے کیا ، دوسرے نمبر نعمان سرانجام آئے اور یہ فاصلہ انہوںنے 2گھنٹے 40منٹ 52سکینڈ میں مکمل کیا۔
سی کیٹگری میں حارث خان اول آئے ، انہوں نے فاصلہ2گھنٹے 53منٹ 10سکینڈ اور تیسرے نمبر پرآنے والے ریسر عبدالرحمان جوئیہ نے فاصلہ 2گھنٹی36منٹ 26سکینڈ میں طے کیا ،ملتان سے تعلق رکھنے والے اویس خاکوانی تیسرے نمبر پرآئے انہوں نے یہ فاصلہ 2گھنٹی40منٹ 52سکینڈ میں مکمل کیا ، سی کیٹگری میں حارث خان اول آئے ، انہوں نے فاصلہ 2گھنٹی53منٹ 10سکینڈاور تیسرے نمبر پرآنے والے ریسر عبدالرحمان جوئیہ نے فاصلہ 2گھنٹے 57منٹ 10سکینڈ میں مکمل کیا، ڈی کیٹگری میں اول آنے والے ظفر بلوچ نے فاصلہ2گھنٹی38منٹ 7سکینڈ ، دوسرے نمبر پر آنیوالے کھلاڑی امین اللہ شادی خیل نے فاصلہ 2گھنٹے 41منٹ 35سیکنڈاور تیسر نمبر پرآنے والے شاہین اقبال نے فاصلہ 2گھنٹے 51منٹ 5سکینڈ میں طے کیا ، سٹاک اے کیٹگری میں ظفر مگسی پہلے اور ندیم نعیم دوسرے نمبر پر رہے ، بی کیٹگری میں فخر سلطان ، زین مگسی اور سلطان بہادر پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے ، سی کیٹگری میں راشد علی ، اسد اللہ مروت اور سید مبین حیدر پہلے ، دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے ، ڈی کیٹگری میں بریورگی مزاری، رانا عمر کانجو اور میر حسن اول ،دوم ،سوم رہے ،وویمن کیٹگری میں تشنہ پٹیل نے فاصلہ 1گھنٹہ 38منٹ 39سکینڈ میںطے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی ،سلمیٰ مروت نے دوسری جبکہ جمیلہ آصف نے تیسری پوزیشن حاصل کی ،دریں اثنا فیصل سٹیڈیم مظفر گڑھ میں جیپ ریلی میں کامیاب ہونیوالے امیدواروں کو انعامات بھی دیئے گئے۔ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پی او ملتان کی جانب سے کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل میرٹ پر حل کرنے کے احکامات
کتاب محبت کا پیغام اور عبادت کا ایک عمل ہے، صدرینگ پاکستانیز آرگنائزیشن
سی پی او ملتان کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کی ہدایت
عوام کو سستی روٹی کی فراہمی پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی کمشنرملتان
ڈینگی لاروا سرویلنس میں بہتری لاکر ڈینگی وبا سے بچا جاسکتا ہے، کمشنر ملتان
شہریوں کو تھانہ کی سطح پر انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،سی پی او ملتان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ تر موسم خشک رہنے اور گردآلو د ہوائیں چلنے کاامکان ..
واسا کا نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن ، 144 کمرشل اور گھریلو کنکشن منقطع کر دیے گئے
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
ملتان میں طوفان بادوباراں ،کپاس کی فصلوں میں پانی جمع ہو گیا
سی ای او ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مختلف علاقوں کا دورہ ، صفائی مہم کا جائزہ لیا
ریسکیو 1122 ملتان نے 24 گھنٹوں میں 329افراد کوریسکیو کیا،ترجمان
ملتان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ