سی پی اوآفس میں عوام کے مسائل کی آگاہی کے لئے فون نمبرمختص کردیاگیا

بدھ 12 دسمبر 2018 22:55

ملتان۔12 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) آرپی اووسیم احمد خان کی ہدایت پرسی پی اوآفس میں عوام کے فوری مسائل کے حل کے لئے فون نمبر061-9200461مختص کیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق مذکورہ فون 24گھنٹے کام کرے گاجس میں عوام پورے اعتماد کے ساتھ کسی بھی مسئلے کے بارے میں اطلاع دے سکتے ہیں ۔اطلاع دینے والاکانام صیغہ راز میں رکھاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں