ریلوے سٹالوں پرمعروف کمپنیوں کے ٹی بیگ استعمال کرنے کی ہدایت

ہفتہ 15 دسمبر 2018 15:40

ملتان ۔15دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) پاکستان ریلوے کے ایک مراسلے کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے سٹالوں پرمعروف کمپنیوں کی چائے کی پتی اورٹی بیگ استعمال ہوں گے ۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میںمعروف کمپنی سے معاہدہ کرلیاگیا ہے ۔اس کمپنی کے علاوہ تمام قسم کی پتی اوربیگ استعمال کرنے پرپابندی عائدکردی گئی ہے۔ریلوے انتظامیہ نے اس سلسلے میں ایس ایس ریلوے ملتان ،خانیوال اورڈویژن بھر کے اسٹیشن سپرنٹنڈنٹ اوراسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ کو تحریری طورپرآگاہ کردیاہے۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں