ذکریا شاپنگ سنٹر کے معا ملے پر خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

بدھ 23 جنوری 2019 21:39

ملتان ۔23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) کمشنر ملتان ڈو یژ ن عمر ان سکند ر بلو چ نے زکریا شاپنگ سنٹر کے معا ملے پر خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ۔مصا لحتی کمیٹی ایڈ یشنل ڈ ی جی ایم ڈ ی اے کی سر بر اہی میں تا جر وں کے مطا لبا ت کا جا ئز ہ لے گی جبکہ تا جر ان سر کا ر ی املا ک کی غیر متعلقہ افرا د کو پگڑ ی پر دینے وا لو ں کی نہ صر ف نشا ند ہی کر یں گے بلکہ ان کے خلا ف کا رروا ئی میں بھر پور تعا ون بھی کریں گے۔

ان با توں کا فیصلہ کمشنر ملتا ن عمر ان سکند ر بلو چ سے زکر یا شا پنگ سنٹر کے سابق الا ٹی تا جر وں کے وفد کی ملا قا ت میں کیا گیا ۔کمشنر ملتا ن عمر ان سکندر بلو چ نے کہا کہ زکر یا شاپنگ سنٹر کا لیز معاہد ہ اکتو بر 2018 ء میں ختم ہو گیا تھا ۔ عدالت کی جانب سے سٹے آ رڈر خا رج ہو نے کے بعد ہی زکر یا شا پنگ سنٹر کو سیل کیا گیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ وہ اس معا ملے کا جلد اور قانو نی حل چا ہتے ہیں ۔

قا نونی طر یقہ کا ر اپنا کر تا جر وں کے روز گا ر کا تحفظ کاجا ئے گا ۔معا ملے کے حل کیلئے زکر یا شا پنگ سنٹر کے تا جر مصالحتی کمیٹی میں تحر یر ی درخواست جمع کر وائیں ۔کمشنر نے مزید کہا کہ زکر یا شا پنگ سنٹر کے تا جر ان کے مسائل کو حل کر نے کیلئے مصا لحتی عمل کو جا ری رکھا جا ئے گا ۔ اس موقع پر ایڈ یشنل ڈ ی جی چوہد ری انو ر ،اے سی سٹی قا ضی منصو ر ،میاں صلا ح الد ین ،اکر ام بلوچ ،ایڈ وکیٹ سید محمد شا ہ جبکہ تا جر ان کے وفد میں خو اجہ سلما ن صد یقی ،خالد محمود قر یشی ،شیخ اکر م حکیم ، عا ر ف فصیح اللہ ،جعفر شا ہ اور دیگر افراد شر یک تھے ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں