و* جاپانی وزیر خارجہ کی دعوت پر جاپان کا 3 روزہ دورہ کر رہا ہوں،شاہ محمود قریشی

ّ پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے دنیا کو دعوت دینے کا یہ بہترین موقع ہے، ویڈیو بیان

ہفتہ 20 اپریل 2019 19:46

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2019ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں جاپان کے وزیر خارجہ کی دعوت پر جاپان کا 3 روزہ دورہ کر رہا ہوں پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے دنیا کو دعوت دینے کا یہ بہترین موقع ہے اپنے ویڈیو بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میں 3 روزہ سرکاری دورے پر جاپان جا رہا ہوں میںیہ دورہ جاپان کے وزیر خارجہ کی دعوت پر کر رہا ہوں میں جاپان کے بعد چین جاؤں گا جہاں وزیراعظم عمران خان بھی ہو ں گے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے دنیا کو دعوت دینے کا بہترین موقع ہے۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں