مبا حثہ و تقریر اظہا ر رائے کا بہترین زریعہ ہے۔انصاری

منگل اپریل 18:56

ملتان ۔23اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) ملتان ڈیبٹینگ سو سا ئٹی کے ڈائریکٹر محمد جنیداکرم انصاری نے کہا ہے کہ مبا حثہ و تقریر اظہا ر رائے کا بہترین زریعہ ہے جس کے لئے تر بیت عمل نا گزیر ہے ہم مبا حثہ اور تقریر کے فر وغ کے لئے اپنا کر دار ادا کر تے رہیں گے۔ ان خیلا ت کا اظہا ر انہوں نے ملتان ڈیبیٹنگ سو سائٹی کے اہم تنظیمی اجلا س میں صدارتی خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے جنوبی پنجا ب میں نا صرف فن تقریر کو فروغ دینا ہے بلکہ با صلا حیت نو جو انوں کو ان کی صلا حیتوں کے اظہا ر کے لئے پلیٹ فا رم اور مو قع فراہم کرنے ہیں اس مو قع پر تنظیم کے آئندہ کا لا ئحہ عمل طے کیا گیا۔ اس موقع پر اجلا س میںڈپٹی ڈائریکٹرریحا چوہدری ،اسٹنٹ ڈائریکٹرمحمد عبدالله ، انعم حا مدی ، انوار الحق ، علی گیلا نی ،ر، زین ، فہد عبداللهاظہا رالحق ودیگر شریک تھے ۔

متعلقہ عنوان :

ملتان شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments